Sunday, December 30, 2018

سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے رہنما میاں خلیق قاتلانہ حملہ میں جاں بحق

حملہ آوروں کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے، لواحقین کا الزام فوٹو:فائل سیالکوٹ: پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما میاں خلیق قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ہوگئے۔ سیالکوٹ میں نامعلوم ملزمان نے ضلعی رہنما میاں خلیق پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں انہیں پانچ گولیاں لگیں اور وہ شدید زخمی ہوگئے۔ انہیں تشویش ناک […]

The post سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے رہنما میاں خلیق قاتلانہ حملہ میں جاں بحق appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment