Monday, December 31, 2018

افغان صدارتی انتخابات تاخیر کا شکار

20 اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخابات اب 3 مہینے تاخیر کے بعد 20 جولائی کو ہوں گے۔ فوٹو : فائل کابل: افغان الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات تاخیر سے کروانے کا اعلان کردیا۔ افغانستان کے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک میں اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخاب ملتوی کردیے گئے ہیں جس کے بعد اب […]

The post افغان صدارتی انتخابات تاخیر کا شکار appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment