شہری آبادی پر فائرنگ بزدلانا فعل ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر نیلم: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے کیرن سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے ایک خاتون شہید اور دو زخمی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق مظفرآباد کے قریب لائن آف کنٹرول کے کیرن سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو ایک بار پھر نشانہ […]
The post ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک خاتون شہید، دو زخمی appeared first on Zoon TV.