زخمیوں میں آصف پٹھان، مسمات نائلہ، خادم شاہ، مسمات سلمی اورلائبہ سمیت 15 افراد کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے،ریسکیوذرائع۔ فوٹو: فائل خانپور: انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع خانپور میں انڈس […]
The post خانپور میں مسافر کوچ اور کار میں خوفناک تصادم سے 6 افراد جاں بحق، 15 سے زائد زخمی appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment