پاکستان میں بدستور بھارتی فلموں کی سنیماؤں میں نمائش جاری ہے، درخواست گزار وکیل فوٹوفائل لاہور: پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کے لئے درخواست سماعت مقرر ہوگئی۔ درخواست گزار کے وکیل […]
The post پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment