گاڑی پر فائرنگ میں زخمی ہونے والا شخص بھی جاں بحق، اسپتال ذرائع فوٹوفائل کوئٹہ: ضلع کچہری کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ضلع کچہری کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق اورتین افراد زخمی […]
The post کوئٹہ میں فائرنگ سے خاتون سمیت دوافراد جاں بحق appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment