28 سالہ بینا آئی سی یو میں زیرِ علاج تھی: فوٹو: فائل کراچی: زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق بچوں کی پھوپھی بھی نجی اسپتال میں جان کی بازی ہارگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے نجی ریستوران نوبہارمیں کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ نجی اسپتال میں زیرعلاج جاں بحق […]
The post زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق بچوں کی پھوپھی بھی دم توڑگئی appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment