ہم اس جے آئی ٹی کو نہیں مانتے کیونکہ وہ ہمارے مقدمہ کو خراب کر رہی ہے، اہل خانہ: فوٹو: فائل ساہیوال: سانحہ ساہیوال کے مدعی جلیل کا ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکارکردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سانحہ ساہیوال مقدمے کے مدعی جلیل نے ساہیوال آکر سی ٹی ڈی کے گرفتار اہلکاروں کی شناخت پریڈ کرنے […]
The post سانحہ ساہیوال کے مدعی جلیل کا ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment