غالبؔ انیسویں صدی کے شاعر تھے، شعر بیسویں اوراکیسویں صدی کے لیے کہتے تھے۔ انھوں نے 1826 میں اپنی بے مثال غزلوں میں کیسے کاری شعرکہے۔ لکھتے رہے جنوں کی حکایاتِ خوں چکاں ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے اور اسی برس انھوں نے یہ بھی کہا کہ : عجب نشاط سے جلاد […]
The post جلاد کے چلے ہیں ہم آگے appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment