ہائی کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، عدالتی فیصلے سے ٹرائل بری طرح متاثر ہوگا، نیب وکیل فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب اپیل کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کیس میں الزامات ہی مسترد کردیے۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے […]
The post لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کیس میں الزامات ہی مسترد کردیے، سپریم کورٹ appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment