پھولوں کو پودے کے کان کہا جاسکتا ہے کیوں کہ وہ قریب آنے والے کیڑوں کی آواز سن سکتے ہیں۔ تل ابیب: پھول اور پودے غبی نہیں ہوتے اور پودے پھولوں کو بطور’کان‘ استعمال کرتے ہیں ۔ صرف یہی نہیں پھول پرندوں اور مکھیوں کی بھنبھناہٹ سن کر مزید اپنا عرق خارج کرنے لگتے ہیں۔ تل […]
The post پھول مکھیوں کی بھنبھناہٹ ’سن کر‘ مزید رس بناتے ہیں appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment