کیا نیب میں نا اہل لوگ بیٹھے ہیں، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا استفسار: فوٹو: فائل کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی ایم شیخ نے ریمارکس دیئے کہ نیب کے خلاف توخود تحقیقات کی ضرورت ہے، دودوسال انکوائریز سے کچھ برآمد نہیں ہوتا اوراگریہی کارکردگی ہے توڈی جی نیب کو طلب کرلیتے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ ہائی […]
The post نیب کے خلاف توخود تحقیقات کی ضرورت ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment