ایشوریا پر تبصرہ کرتے ہوئے عمران ہاشمی نے انہیں ’جعلی خوبصورت‘قراردیا تھا فوٹوفائل ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اداکار عمران ہاشمی کی جانب سے ان کی خوبصورتی کو ’جعلی اورپلاسٹک‘ کی کہنے پرآج بھی غصہ ہیں اور اس بات کو اب تک بھلا نہیں سکی ہیں۔ سابق ملکہ حسن ایشوریارائے کا شماربالی ووڈ کی […]
The post عمران ہاشمی کے ’جعلی خوبصورت‘ کہنے پر ایشوریا آج بھی غصہ appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment