اہلکاروں نے اندھیرے، طوفان بادوباراں کے باوجود جانفشانی سے فرائض انجام دیے، ڈی سی راولپنڈی: رات بھر جوائنٹ ریسکیو آپریشن کے بعد پتریاٹہ چیئر لفٹ کیبل کار میں پھنسے 100 کے قریب سیاحوں کو بحفاظت نکا ل لیاگیا۔ تحقیقات کے احکام جاری کردیے گئے ، تحقیقات مکمل ہونے تک چیئر لفٹ آپریشنل نہیں کی جائے گی، […]
The post پتریاٹہ کیبل کارمیں پھنسے 100 سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا appeared first on Zoon TV.