اگر دہشتگردی کا کوئی وجود تھا تو بھی بھارت کو سرحدی خلاف ورزی کی اجازت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ فوٹو:فائل اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت پورے خطے کی تباہی کے راستہ پر ہے۔ معمول کی بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارت کی […]
The post بھارت پورے خطے کی تباہی کے راستہ پر ہے، پاکستان appeared first on Zoon TV.